



Ornitho + H.Pylori Drops for Stomach (Indigestion, Heart Burn, Flatulence and Gastritis)
₨ 650
83 in stock (can be backordered)
Ornitho + H.Pylori Drops
بدہضمی، گیس اور معدہ کے السر سے آرام میں معاون
معدہ جسم کا ایک اہم عضو ہے۔ پاکستان میں بھی فاسٹ فوڈ جیسے جیسے مقبول ہو رہے ہیں صحت کے حوالے سے نظام ہضم کے مسائل کی وجہ سے ہر دوسرا شخص گیسٹرائٹس، بدہضمی اور تیزابیت جیسی تکالیف کا سامنہ کر رہا ہے۔
یہ ہومیوپیتھک پراڈکٹ (شوگر فری) ایک طاقتور فارمولا ہے جو صحت مند نظام انہضام کو بحال کرتا ہے۔ یہ طبی طور پر بھوک کو بہتر بنانےکے لیے بھی معاون ثابت ہے
✅️ تلی ہوئی اشیاء کے استعمال سے ہونے والی جلن، بدہضمی، تیزابیت میں مفید۔
✅️ بادی اشیاء کے زیادہ استعمال سے پیدا ہونے والی گیس کا بہترین علاج, گیس کو خارج کرتی ہے اور دوبارہ بننے سے روکتی ہے۔
✅️ معدہ کی ایسی حالت کہ معدہ میں پانی بھی نہیں رکتا، یہ دوا معدہ کو بہتر کر کے اسے کھائی گئ خوراک کو ہضم کرنے کے قابل بناتی ہے۔
✅️ کھٹے ڈکار جو کے بدہضمی کی وجہ سے آتے ہیں سے مکمل طور پر نجات دیتی ہے۔
✅️ پیٹ میں درد کی وجہ گیس، اپھارہ اور مڑور جیسی تکلیف دہ علامات کو ختم کر کے آرام دیتی ہے۔
✅️ نظام انہضام کو بہتر بنا کر بھوک بڑھاتی ہے اور آنتوں کو اس قابل بناتی ہے کہ جو کھائے وہ جز بدن بنے۔
✅️ ایچ-پائلوری جیسے انفیکشن کو تیزی سے ختم کرنے میں معاون دوا۔
✅️ نیز ہر عمر کے فرد کیلئے مفید اور معدے کے تمام مسائل میں یکساں کارآمد۔
اس دوا کا طریقہ استعمال:
10 سے 15 قطرے, دو گھونٹ پانی میں ڈال کر، دن میں 3 مرتبہ کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے استعمال کریں۔
مزید معلومات کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://youtube/Ornitho


📦 Shipping Information
We ensure safe, timely delivery of your homeopathic medicines to preserve their efficacy. Here’s what you need to know:
🚚 Domestic Shipping
Standard Delivery: 3–5 business days.
⚡ Important Notes:
Homeopathic medicines are shipped in secure, temperature-safe packaging.
Dispatch time: 24–48 hours (excluding Sundays/holidays).
Remote areas: May incur extra delivery time.
Reviews
There are no reviews yet.